Posted on October 25, 2021October 25, 2021 by Web DeptImportant Announcement to our drivers اہم اطلاع آپکی رائے ھمارے لیے بھت اہمیت رکھتی ہے۔ ھم تمام ڈرائیورز کو مطلع کرتے ہیں کہ، ” ٹائم اینڈ ہالف آفر دن کے وقت کے لیئے بند کر دی گئ ھے آپکی تجویز اور تعاون کا بہت شکریہ